Zindgi Pardes Main
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zindgi Pardes Main, Digital creator, As Safa district Salah bin janah, Jeddah Islamic Port.
اسلامی ویڈیوز، پردیس کی روزمرہ زندگی، حرمین کے مناظر اور دل کو چھو لینے والا روحانی کنٹینٹ — سب ‘زندگی پردیس میں’ پر۔
#ZindagiPardesMain | #IslamicVideos | #HaramView | #MuslimContent | #Peace
@zindgi Pardes main Am a honest true person thinking positive about everyone and try to do help people and make good healthy videos for people they watch new things and make a new ideas
کیا ہی پُرنور منظر ہے…! دل کو چھو لینے والی عصر کی اذان، مکہ مکرمہ حرم پاک کے صحن میں
Hafiz Ahmed
Zubair Riaz
04/10/2026
جس نے 20 سال پورے ملک کے انسوپو نحھچے۔
اج وہی بادشاہ اپنی ہی سلطنت میں اکیلا رو رہا ہے۔
مسجد نبوی کے صحن میں نماز پڑھنے والے تمام زائرین کے لیے ضروری پیغام
صفوں کی ترتیب اور امام کی سمت کا خاص خیال رکھیں۔ امام سے آگے کھڑے نہ ہوں اور انتظامیہ کے نشانات و ہدایات پر لازماً عمل کریں
اللہ تعالیٰ ہماری نمازیں قبول فرمائے اور ادبِ مدینہ کی توفیق دے۔ آمین ❤
Daily Pakistan
Discover Pakistan
Tariq Jamil
ذرا دل تھام کر دیکھیے… یہ عام منظر نہیں، یہ مدینہ منورہ ہے
نمازِ عشاء کے بعد مسجد نبوی ﷺ کے باہر زائرین کی یہ خوبصورت رونق، روشن راستے، پُرسکون فضا اور ہر طرف درود و سلام کی کیفیت… ماشاءاللہ
Tahir QadrirDaily PakistanaTariq Jamilil
02/10/2026
یہ صرف ایک منظر نہیں، یہ مدینے کی محبت ہے…
یہ وہ سکون ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے
آج کے اس مبارک جمعۃ المبارک کے دن عصر کی نماز کے بعد مسجدِ نبوی ﷺ کے صحن میں زائرین کی بڑی تعداد، ہر طرف روحانی رونق اور نورانی ماحول
Discover PakistannMufti MenkkDr. Muhammad Affan Qaiserr
نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجدِ نبوی کے صحن میں زائرین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے۔
زائرین کی کثرت کے باعث بعض راستے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ سکیورٹی اہلکار مختلف راستوں پر موجود ہیں تاکہ زائرین کی آمد و رفت کو منظم رکھا جا سکے۔
Life in America
Hafiz Tahir Qadri
Daily Pakistan
درِ اقدس کے قریب بیٹھے جمعے کی پُرنور اذان
کیا ہی نصیب والے ہیں وہ لوگ جنہیں اس مقدس شہر میں، مسجدِ نبوی ﷺ کے سائے میں جمعہ ادا کرنے کی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔
Daily Pakistan
Tariq Jamil
Sialkot Cricket
تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک 🌹
یا اللہ! اس بابرکت جمعے کے صدقے تمام مسلمانوں، بالخصوص تمام پردیسیوں کی پریشانیاں، مشکلات اور مصیبتیں دور فرما۔امین
مغرب کی اذان اور مسجد نبوی کے پُرنور
اذان کی پُرسوز آواز، مسجد نبوی کی روشنیاں اور زائرین کی روحانی کیفیت
Naseem Shah
Dr. Shafiqur Rahman
Hafiz Tahir Qadri
29/09/2026
رحمتِ دو عالم، حضرت محمد مصطفیٰ کے روضۂ اقدس کی حاضری کے یہ روح پرور منظر
قسمت والوں کو ملتی ہے یہ حاضری… ورنہ لاکھوں دل صرف مدینے کا خواب دیکھتے رہ جاتے ہیں
Ahmad KhanaHafiz Tahir QadrirTariq Jamilil
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
As Safa District Salah Bin Janah
Jeddah Islamic Port
23452
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Zindgi Pardes Main posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.