Sports Forever

Sports Forever

Teilen

Always Open

18/10/2026

پہلا جے ائی تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔۔۔۔
انٹری فیس 1500۔
ٹوٹل انعام 15000۔۔
رابطہ نمبر ڈرا میں موجود ہے۔۔

Photos from Sports Forever's post 17/10/2026

**اہم وضاحت | کھلاڑیوں کی اہلیت اور مستقل پتے کا معاملہ
پشاور میں رہائش پذیر ضلع چارسدہ کے مستقل پتہ رکھنے والے کھلاڑیوں، جن میں **تنویر بھائی، شیزی پٹھان اور منصور خواجہ** کے نام سرفہرست ہیں، کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف پوسٹس اور ویڈیوز دیکھنے کو مل رہی ہیں، جن میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ کھلاڑی انٹر ڈسٹرکٹ یا انٹر تحصیل ٹورنامنٹس میں کھیلنے کے اہل نہیں ہیں۔

اس حوالے سے تمام متعلقہ احباب سے گزارش ہے کہ **ذاتیات، انا اور پسند ناپسند کو ایک طرف رکھ کر حقائق اور ٹورنامنٹ کے طے شدہ قوانین کی روشنی میں فیصلہ کریں۔**

نادرا ریکارڈ میں مستقل پتہ رکھنے والے کھلاڑیوں کی اہلیت کا معاملہ متعلقہ ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط کے مطابق دیکھا جانا چاہیے۔ اگر قوانین مستقل پتے کی بنیاد پر کھیلنے کی اجازت دیتے ہیں اور کھلاڑی مطلوبہ شرائط پوری کرتا ہے، تو محض ذاتی اختلافات کی بنیاد پر کسی کھلاڑی کو نااہل قرار دینا مناسب نہیں۔

یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے کہ مذکورہ کھلاڑیوں کے علاوہ بھی بہت سے ایسے کھلاڑی موجود ہیں جن کے نام سوشل میڈیا پر زیرِ بحث نہیں، لیکن وہ ٹورنامنٹ کے قوانین اور اپنے مستقل پتے کے مطابق کھیلنے کے اہل ہو سکتے ہیں۔

یہ معاملہ صرف ضلع چارسدہ تک محدود نہیں۔ مثال کے طور پر، ڈاکٹر عمیر مردان، جو اسلام آباد میں رہائش پذیر ہیں اور آل پاکستان کرکٹ بھی کھیلتے ہیں، مردان سپر لیگ کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں میں بھی کھیل رہے تھے۔ اس لیے کسی بھی معاملے پر یک طرفہ رائے قائم کرنے کے بجائے یکساں اصولوں کا اطلاق ضروری ہے۔

**تمام کرکٹ کے شائقین، ٹیم اونرز اور منتظمین سے اپیل ہے کہ ماحول کو گرم کرنے اور سوشل میڈیا پر غیر ضروری بحث چھیڑنے کے بجائے حقائق کو تسلیم کریں، قوانین کا احترام کریں اور اپنی اپنی ٹیموں پر توجہ دیں۔**

کرکٹ محبت، بھائی چارے اور مثبت سرگرمیوں کا نام ہے۔ اختلاف ضرور کریں، لیکن انصاف اور احترام کے دائرے میں رہ کر۔
**شکریہ ❤️🏏**

14/10/2026

عثمان روۓ
نستہ کے سرزمین پر شاندار بیٹنگ انجوۓ کریں۔۔

13/10/2026

انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ چارسدہ میں
عثمان رائے کی ذبردست سٹروکس ویلڈن

10/10/2026

رشید بریکر فرام ڈھکی
ذیشان الیون کا میجک گیند بازی
دلدار گڑھی میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بہترین اور خوبصورت
باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے
ویلڈن

22/09/2026

حسنین شانی
مردان کا ینگ مین خوبصورت بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے
ویلڈن

Wollen Sie Ihr Service zum Top-Fitness-Studio in Riaz machen?
Klicken Sie hier, um Ihren Gesponserten Eintrag zu erhalten.

Kategorie

Telefon

Website

Adresse


NIL
Riaz

Benachrichtigungen

Erfahren Sie als Erste/r von Neuigkeiten und Aktionen: Wir schicken Ihnen eine E-Mail, wenn Sports Forever etwas veröffentlicht. Ihre E-Mail-Adresse wird für keinen anderen Zweck verwendet, und Sie können sich jederzeit abmelden.

Abonnieren

Wir werden Sie benachrichtigen, wenn in Riaz etwas passiert.