Ik Clips

Ik Clips

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ik Clips, Food Delivery Service, Ajman UAE, Manama.

26/11/2026

MashAllah
Please video darsaahki share ki sawab pa mayat

Video darsa mahki share ki
゚viralfbreelsfypシ゚viral

26/11/2026

11/11/2026

#

Photos from Ik Clips's post 10/11/2026

Masjid Qiblatain ❤️🫀👇
[New Trending Picture
Day and night view of the royal clock Tower

07/11/2026

پہ کلی گاونڈ کی دی غریب یتیم مسکین نھر اودہ کیگی
او تہ دی د شپی پہ پروگرامونو کی ھیجڑاگان گڈوی
تہ دی پہ ودونو کی لاکونہ روپئ لگوی
تہ دی کوییدنو کی لاکونہ پیسی لگوی
تہ دی د شپو پہ امرد یعنی خایستہ ھلکانو پیسی لگوی
تہ دی د شپی پہ بدکارو پسی گرزی او پیسی لگوی

06/11/2026

مجھے پتا ہے میں تبدیل ہو چکا ہوں !
> میں جس طرح ہو گیا ہو ایسے انسان سے نفرت تھی مجھے، میں نے دلچسپی کھو دی، میں اب دنیا کو الگ نظر سے دیکھتا ہوں، میں سمجھتا ہوں یہ سب بس یا ایک کھیل ہے، جو ہر کوئی جیتنے کی کوشش کر رہا ہے، بہار کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا بس اپنے جیت کو چاہتے
یہاں سچے لوگوں کو بیوقوف سمجھا جاتا ہے اور جھوٹے مکار لوگوں کی قدر کی جاتی ہیں، یہاں سچی چاہت کو دھوکہ، فریب، پاگل پن کہتے ہیں!
> یہاں کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا بس ہر کوئی ذہنی سکون چاہتا ہے چاہے اس میں دوسرے شخص کا نقصان ہی کیوں نہ ہو، یہاں ہر کوئی رشتہ جھوٹ کی بنیاد پر قائم کرتا ہے،
> یہاں ہر کوئی اپنی سنائی ہوئی کہانی میں سچ ہوتا ہے، یہاں اداکاری عروج پر ہے، شاید یہی قیامت ہیں؟ میں نے اب اپنے سارے شوق دفن کر دیے میں مزید اداکاری برقرار نہیں رکھ سکتا، میں کسی کی زندگی میں مداخلت نہیں کرنا چاہتا، اور نہ مجھے دوسرے کی مداخلت چاہیے، زندگی جیسے بھی ہو چلتی ہیں،
> اپنے اندر کے جذبات پر قابو پانا سیکھے اور اسے صحیح جگہ اور صحیح وقت پر استعمال کرے، اپنے پسند کی زندگی جینے کبھی بھی دوسروں کی پرواہ مت کرے، آپ اپنے پسند کی زندگی جینے کی مکمل حق دار ہیں!

05/11/2026

*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

03/11/2026

*لڑکی کی عزت سے مت کھیلو، کیونکہ مرد تو غسل کر کے پاک ہو جاتا

ہے، مگر ایک لڑکی کے ماضی کو یہ معاشرہ عمر بھر نہیں بھولتا۔ 😔💯

*
کسی کی بہن کی عزت مت اجاڑو کیونکہ ۔ "مرد تو ایک غسل سے پاک

ہو جاتا ہے لیکن بنتِ ہوا کا ماضی لوگ یاد رکھتے ہیں۔"*

1. عورت کی عزت کرنا سیکھو، کیونکہ ماں بھی ایک عورت ہی ہے۔

2. لڑکی کمزور نہیں ہوتی، معاشرے کی سوچ کمزور ہوتی ہے۔

3. کسی کی بیٹی کو بدنام کرنے سے پہلے سوچو، تمہارے گھر میں بھی بہن ہے۔
4. مرد کا کردار اس کی زبان سے نہیں، عورت کی عزت کرنے سے پتہ چلتا ہے۔
5. بنتِ حوا کو بازار کی زینت مت بناؤ، وہ گھر کی عزت ہے۔

26/10/2026

*فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ*

*"مجھے اس بات کی تکلیف نہیں ہے کہ*
*اس کے پاس فون نہیں ہے،*
*مجھے اس بات کی تکلیف نہیں ہے کہ*
*اس کے پاس کوٹ نہیں ہے،*
*مجھے صرف اس بات کی تکلیف ہے کہ وہ*

*سیٹ کے کنارے ٹیک لگا رہا ہے جیسے*
*وہ بیٹھنے کا حق نہیں رکھتا"

Want your business to be the top-listed Restaurant in Manama?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Ajman UAE
Manama

Other Food Delivery Services in Manama

Show All
DATAR SPICES DATAR SPICES
66, Sheikh Salem Bin Sultan Al Qasimi Rd-123 Street
Manama, 22288

Datar And Sons Limited L.L.C (Sole Proprietorship)

Al Hajis Restaurant L.L.C Al Hajis Restaurant L.L.C
Dubai
Manama

مطعم الهاجس

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ik Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Manama.